ارنا کے مطابق صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان امید کمیٹی کی نشست میں کہا ہے کہ ہم دوسرے ملکوں کے ساتھ اپنے روابط کی توسیع کے حوالے سے محدود نقطہ نگاہ نہیں رکھیں گے۔
اس رپورٹ کے مطابق صدر ایران نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح اسلامی اور پڑوسی ممالک ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اگر سبھی اسلامی ممالک متحد ہوتے تو صیہونی حکومت اس طرح فلسطین اور لبنان کے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کرنے کی جرائت نہ کرتی ۔
آپ کا تبصرہ